Trending

Government Launches Website to Track PM’s 100 Days Agenda – PTI 100 Days Agenda Monitoring Website

Written by theinfoteacher

آپ سب جانتے ہیں کہ مئ 2018 میں وزیراعظم عمران خان نے 100 دن کا ایجنڈہ دیا تھا کہ اگر ان کی جماعت نے حکومت بنائی تو پہلے 100 دن میں وہ کیا کچھ کریں گے۔

اب ہم نے دیکھا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے آتے ہی ملک میں کافی تبدیلیںاں کرنا شروع کیا ہے جس میں ان کو کئی بار اپوزیشن کی تنقید بھی سننی پڑی ہے۔
ایک عام آدمی اگر یہ جاننا چاہے کہ اس کا منتخب وزیراعظم کیا اپنی بات اور وعدہ پہ کاربند ہے؟ کیا وہ کچھ واقعی میں کر رہا ہے جس کی امید پہ اسے ووٹ دیئے؟ تو کیسے چیک کرے گا؟
گورنمنٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایک ویب سائٹ لانچ کر دی ہے جہاں پہ ہر پاکستانی جا ک یہ چیک کر سکتا ہے کہ عمران خان اپنے 100 دن کے ایجنڈے پہ کس طرح سے کام کر رہا ہے؟
اس ویب سائٹ پہ آپ وزیراعظم کے لیئے گئے ہر فیصلے اور اس کے پراسیس کے بارے میں جان سکتے ہیں۔
دنیا میں پہلی بار یہ ہو رہا ہے کوئی وزیراعظم اپنی مانیٹرنگ کےلیئے ایک ویب سائٹ لانچ کرواتا ہے۔

Government Launches Website to Track PM’s 100 Days Agenda – PTI 100 Days Agenda Monitoring Website

ہم امید کرتے ہیں کہ جو کچھ بھی سب کہ اور ہمارے پیارے ملک کی بہتری لے لئیے ہو اور پاکستان آگے بڑھتا رہے۔
آپ کا تعلق جس بھی پارٹی سے ہے لیکن آپکو حکامت کے اس قدام کو سراہنا تو پڑے گا کیونکہ یہ ایک اچھا اقدام ہے۔

وزیراعظم کی ویب سائٹ وزٹ کرنے کےلئیے یہاں کلک کریں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ۔
پاکستان زندہ باد۔

Government Launches Website to Track PM’s 100 Days Agenda – PTI 100 Days Agenda Monitoring Website

Also Read: How To Earn Money Online On Mobile in Pakistan?

About the author

theinfoteacher

1 Comment

Leave a Comment

Please wait...

Subscribe to our newsletter

Want to be notified when our article is published? Enter your email address and name below to be the first to know.