Vital Tv Apk Free Download – No.1 Sports Live Tv Android App

وائٹل ٹی وی کیا ہے؟

وائٹل ٹی وی ایک سپورٹس لائیو ٹی وی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن ہے جس میں آپ کو 15 سے زائد (دنیا کے سارے مشھور)سپورٹس چینل ملتے ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ سبھی چینل صرف ایک کلک کرنے پہ چلتے ہیں۔

وائٹل ٹی وی ایپ کو انسٹال کیسے کریں؟

سب سے پہلے نیچے دیئے گئے لنک سے وائٹل ٹی وی ایپ کی فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے اوپن کریں۔

جب آپ فائل کو انسٹال کرنے کے لیئے اوپن کریں گے تو آپ کے پاس کچھ اس طرح کی سکرین آئے گی۔ آپ نے سیٹنگ کے بٹن پہ کلک کر دینا ہے۔

اس کے بعد ایک اور سکرین آئے گی جس میں آپ نے الاؤ فرام دس سورس کے بٹن پہ کلک کر کے اس بٹن کو آن کرنا ہے۔

اگر آپ کے موبائل میں ایسا آپشن آتا ہے تو آپ نے انسٹال اینی وے پہ کلک کرنا ہے۔

اس آپشن کو کلیئر کرنے کے بعد آپ اس ایپ کو بہت آسانی سے انسٹال کر سکتے ہیں۔

اگر آپکو ایپ انسٹال کرنے میں کوئی بھی دشواری آتی ہے تو آپ ہمیں میل کریں ہم آپ کو ساری معلومات اور طریقہ کار سمجھا دیں گے۔

سب سے اوپر میں نے ایک وڈیو بھی لگائی ہے جس سے آپ سارا طریقہ کار مکمل طور پہ سیکھ سکتے ہیں۔

وائٹل ٹی وی ایپ یہاں سے انسٹال کریں۔

ضروری اعلان:

وائٹل ٹی وی ایپ میں بہت جلد نیوز، کارٹون، اسلامی، موٹیویشن، فری اور بہت سے چینل شامل کیئے جائیں گے۔ اسلیئے اس ایپ کو اپنے موبائل میں ہمیشہ انسٹال کر کے رکھیں۔ ہر نئی تبدیلی اور الرٹ کے بارے میں آپ کو نوٹیفکیشن مل جائے گا۔

وائٹل ٹی وی کو اپ ڈیٹ کیسے کریں؟

وائٹل ٹی وی کو اپڈیٹ کرنے کے لیئے آپ اس پیج پہ آ کے کر سکتے ہیں۔ اس پیج کو آپ Bookmark کر کے اپنے پاس محفوظ کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی چینل کام نہ کرے تو کیا کریں؟

اگر آپ کو لگے کہ کوئی چینل کام نہیں کر رہا تو پریشان مت ہوں اسی ایپ میں ہمارا فیسبک پیج اور گروپ کا لنک موجود ہے آپ ہمیں میسج کریں ہم فوراً چینل ٹھیک کر دیں گے۔

اس ایپ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر کے ہماری مدد ضرور کریں۔ شکریہ

Please wait...

Subscribe to our newsletter

Want to be notified when our article is published? Enter your email address and name below to be the first to know.